تازہ ترینخبریںسیاسیات

غداران وطن’: پی ٹی آئی قیادت کے شرمناک پوسٹرز کئی شہروں میں آویزاں

غداران وطن’: پی ٹی آئی قیادت کے شرمناک پوسٹرز کئی شہروں میں آویزاں

روالپنڈی کی مختلف شاہراہوں مری روڑ ، صدر اور کچہری چوک سمیت متعدد شاہراہوں پر یوم مذمت غدار پاکستان کے بینر آویزاں کردیے گئے جس میں عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کی تصاویر لگی ہیں۔

پوسٹرز میں آویزاں کیے گئے بینرز پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، عمران اسماعیل، فرخ حبیب، مراد سعید اور ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں کی تصاویرموجود ہیں، تصاویر پر پی ٹی آئی رہنماؤں کو غدار پاکستان قرار دیا گیا ہے ۔

کچہری چوک کے قریب وال آف شیم کے نام سے بڑا بینر بھی آویزاں کردیا گیا ہے جس پر پی ٹی آئی کے 21 اراکین کی تصاویر آویزاں ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button