تازہ ترینخبریںپاکستان

روس سے گندم لے کر جہاز گوادر بندرگاہ پہنچ گیا

روس سے 50 ہزار میٹرک ٹن گندم لے کر جہاز گوادر بندرگاہ پہنچ گیا۔

وزارت منصوبہ بندی و ترقیات کے مطابق مزید 8 جہاز روس سے 4 لاکھ ٹن گندم لے کر پہنچیں گے۔

وزارت منصوبہ بندی و ترقیات کا کہنا ہے کہ پاسکو یہ گندم ملکی ضرورت پوری کرنے کے لیے فراہم کرے گا۔

واضح رہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سیلاب کی تباہی کے بعد 4.5 لاکھ میٹرک ٹن گندم روس سے لینے کی منظوری دی تھی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button