Uncategorized

ویسٹ انڈیز کا بنگلہ دیش کو جیت کے لیے 143 رنز ہدف

ٹی20 ورلڈ کپ2021 کے 23 ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو جیت کے لیے 143 رنز کا ہدف دے دیا۔
بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو اس کے حق میں گیا
بنگلہ دیشی بولرز نے جارح مزاج بیٹر کرس گیل اور ایون لوئس کو کھل کر بیٹنگ کرنے سے روکے رکھا اور 18 کے اسکور پر دونوں کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھا دی۔
ویسٹ انڈیز کی جانب سے نکولس پوران 40 اور راسٹن چیز نے 39 رنز کی اننگز کھیلی۔
بنگلہ دیش کی جانب سے شرف الاسلام، مہدی حسن اور مستفیض الرحمان نے بالترتیب دو، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button