Uncategorized

لیجنڈ کرکٹر شعیب اختر سے بدتمیزی، رپورٹ آگئی ، نعمان نیاز قصوروار

سرکاری سپورٹس ٹی وی پر سابق کرکٹر اور لیجنڈ سٹار شعیب اختر سے بد تمیزی کرنے کے معاملے کی رپورٹ آگئی۔
بتایا گیا ہے کہ انکوائری کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ میں میزبان نعمان نیاز قصور وار پائے گئے ۔
سرکاری ٹی وی کی انتظامیہ میزبان نعمان نیاز کے رویے سے سخت نالاں ہے ، انتظامیہ کے مطابق نعمان نیاز کو کچھ دن کے لئے آف آئیر کیا جا سکتاہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button