Uncategorized

اللہ اکبر،میچ میں پانی کا وقفہ، رضوان نے نماز پڑھ لی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ بی میں پاکستان اور بھارت کے خلاف جاری میچ کے دوران محمد رضوان نے نماز بھی پڑھ لی۔


محمد رضوان کی نماز پڑھتے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر فورا وائرل ہو گئی.محمد رضوان پانی کے وقفے کے دوران مغرب کی نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں جب کہ ان کے عقب میں ویرات کوہلی اور جڈیجا پانی پینے میں مصروف ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button