تازہ ترینتحریکخبریں

خیبرپختونخوا اسمبلی آج تحلیل کرنے کا اعلان

خیبرپختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ محمود خان نے اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان کردیا۔

پشاور میں خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ محمود خان نے کہا کہ آج کے پی اسمبلی تحلیل کردی جائے گی ۔ اسمبلی توڑنے کی سمری جب گورنر کو بھیجوں گا تو سب صحافیوں کو بھی بھیجوں گا۔

دوسری جانب وزیر ہائر ایجوکیشن خیبرپختونخوا کامران بنگش کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں نگراں سیٹ کے لیے مختلف ناموں پر غور ہو رہا ۔ نگراں سیٹ اپ کی تیاری کا کام شروع کر دیا ہے، حکومت اور اپوزیشن نے 3، 3 نام دینے ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button