Uncategorized

دنیا منتظر، پاکستان بھارت میچ آج سات بجے

پاکستان بھارت میچ آج شام سات بجے ہوگا. ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2021 میں دونوں ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی
پاکستان اور بھارت ڈھائی سال کے بعد ایک دوسرے کے مقابل ہونگے. دنیا بھر میں کرکٹ کے شائقین اس میچ پر
نظریں گاڑے بیٹھے ہیں.
پاکستان کی قومی ٹیم کا اعلان میچ سے قبل کیا جائے گا۔قومی ٹیم میں بھارت کے خلاف جن کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے
ان میں محمد رضوان، فخر زمان، بابر اعظم، محمد حفیظ، حیدرعلی، شعیب ملک، محمد آصف، شاداب خان، عماد وسیم، حسن علی،
شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button