تازہ ترینتحریکخبریں

عمران خان کی چیک اپ کیلئے شوکت خانم آمد

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زخموں کا معائنہ کروانے کے لیے شوکت خانم ہسپتال آمد ہوئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنی ٹانگ کا ایکسرے کروانے کے لیے ہسپتال پہنچے۔ عمران خان اپنے زخموں کےچیک اپ کےلیے شوکت خانم ہسپتال آئے۔ چیک کروانے کے بعد عمران خان شوکت خانم ہسپتال سے واپس زمان پارک پہنچ گئے۔واضح رہے کہ 3 نومبر کو گوجرانوالا میں لانگ مارچ کے دوران کنٹینر پر فائرنگ سے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سمیت  زخمی ہوگئے تھے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button