اہم واقعات

5 دسمبر کے اہم واقعات

واقعات
1492ء – کرسٹوفر کولمبس، ہسپانیولا (اب ہیٹی) پر قدم رکھنے والا پہلا یورپی بنا
1993ء – بینظیر بھٹو نے پاکستان پیپلز پارٹی کی سربراہی کا عہدہ سنبھال لیا۔ اس سے پہلے ان کی والدہ نصرت بھٹو اس جماعت کی سربراہ تھیں اور اب اپنے بیٹے مرتضی بھٹو کی سیاسی حمایت کر رہی تھیں۔
1977ء – مصر نے طرابلس اعلامیے کے جواب میں شام، لیبیا،الجیریا، عراق اور جنوبی یمن سے سفارتی تعلقات منقطع کر لیے
1936ء – سوویت یونین نے نیا دستور نافذ کیا

ولادت
1479ء – عائشہ حفصہ سلطان، والدہ سلطان
1782ء – مارٹن وان بورن، امریکی وکیل اور سیاست دان، صدر ریاستہائے متحدہ امریکا
1782ء – مارٹن وان بورن، آٹھواں امریکی صدر
1896ء – کارل فرڈیننڈ کوری، چیک امریکی حیاتی کیمیا دان اور دوا ساز
1901ء – والٹ ڈزنی، امریکی اینیمیٹر، ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور سکرین رائڑر
1901ء – ورنر ہیزنبرگ، جرمن ماہر طبیعیات اور ماہر تعلیم
1903ء – سی ایف پاول، انگریز اطالوی ماہر طبیعیات اور ماہر تعلیم
1927ء – پھومیپھون ادونیادیت، تھائی بادشاہ
1932ء – شیلڈن لی گلاشو، امریکی ماہر طبیعیات اور ماہر تعلیم
1976ء – ایمی ایکر، امریکی اداکارہ
1988ء – ميراليم سلیمانی, سربیائی فٹ بالر
1901ء – مکی ماؤس کارٹون کے خالق اور پروڈیوسر والٹ ڈزنی پیدا ہوئے
1898ء – ممتاز اُردو شاعر اور ماہر لسانیات جوش ملیح آبادی کا یوم پیدائش

وفات
1791ء – وولف گینگ موزارٹ، آسٹرین موسیقار
1870ء – الیکزینڈر ڈوما، فرانسیسی ناول نگار اور ڈراما نگار
1925ء – ولاڈی سلا ریمنٹ، پولش ناول نگار
1941ء – امریتا شیر گل، ہنگیرین پاکستانی مصور
بھارت کا پرچم – 1955ء – مجاز لکھنوی ہندوستان کے معروف ترقی پسند شاعر، رومانی اور انقلابی نظموں کے لیے مشہور، اپنے دورِ حاضر کے محبوب شاعر
1958ء – پطرس بخاری، پاکستانی ادیب و مزاح نگار
1963ء – حسین شہید سہروردی، پاکستانی وزیر اعظم
1965ء – جوزف ارلینگر، امریکی ماہر الاعصاب اور ماہر تعلیم
1973ء – محمدامین کھوسہ، کہنہ مشق بلوچ رہنما
2013ء – نیلسن منڈیلا، جنوبی افریقا کے پہلے منتخب صدر اور نوبل انعام یافتہ
1963ء – تحریک پاکستان کے رہنما اور سابق وزیر اعظم حسین شہید سہروردی جلاوطنی کے دوران لبنان میں انتقال کر گئے
1791ء – شہرہ آفاق کلاسیکی موسیقار موزارٹ پینتیس برس کی عمر میں ویانا میں انتقال کر گیا
1958ء – معروف مضمون نگار اور سفارت کار پطرس بخاری کا نیویارک میں انتقال ہوا

تعطیلات و تہوار
رضا کاروں کا بین الاقوامی دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button