تازہ ترینجرم کہانیخبریں

مری کے ہوٹل میں بے ہوش پائے گئے3 افراد انتقال کر گئے

مری کے علاقے لوئر ٹوپہ کے قریب ہوٹل میں 4 افراد بے ہوشی کی حالت میں پائے گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق 3 افراد ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گئے ، ایک کی حالت تشویشناک ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ چاروں افراد ہوٹل کے کمرے میں نیم بےہوشی کی حالت میں پائے گئے تھے۔

سی پی او راولپنڈی نے مری میں 3افرادکےجاں بحق ہونے کی تحقیقات کا حکم  دیتے ہوئے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی  ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button