تازہ ترینتحریکخبریں

PTI کو 56 شرائط کے ساتھ فیض آباد پر جلسے کی اجازت

راولپنڈی کے ڈپٹی کمشنر نے فیض آباد کے مقام پر تحریکِ انصاف کو جلسے کی اجازت دے دی۔

ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو جلسے کا اجازت نامہ 56 شرائط کے ساتھ جاری کر دیا۔

اجازت نامے میں سب سے بڑی شرط فیض آباد کو 26 نومبر کی رات خالی کرنے کی عائد کی گئی ہے۔

اجازت نامے کی کاپیاں تمام متعلقہ اداروں کو بھجوا دی گئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button