تازہ ترینتحریکخبریں

عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست سماعت کےلیے مقرر کردی گئی۔

عمران خان کو پی ٹی آئی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہے۔

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس محمد ساجد محمود سیٹھی کل درخواست پر سماعت کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button