اہم واقعات

29 اکتوبر کے اہم واقعات

واقعات

1956ء – اسرائیل کا مصر پر حملہ، سوئز بحران کا آغاز۔
2008ء – بلوچستان میں کوئٹہ کے نزدیک تباہ کُن زلزلہ۔
1923ء – ترکی نے آزادی کا اعلان کیا۔

ولادت

1897ء – جوزیف گوئبلز، جرمن وکیل اور سیاست دان، جرمن چانسلر (و۔ 1945ء)
1926ء – نجم الدین اربکان، ترک سیاست دان، تیئسویں وزیراعطم ترکی (و۔ 2011ء)
1938ء – ایلن جانسن سرلیف، لائبیریا کے سیاست دان، چوبیسویں صدر لائبیریا، نوبل انعام یافتہ
1948ء – کیٹ جیکسن، امریکی اداکارہ
1950ء – عبد اللہ گل، ترک سیاست دان اور گیارہویں صدر ترکی
1972ء – گیبریل یونین، امریکی اداکارہ
1985ء – وجیندر سنگھ، بھارتی باکسر
1996ء – عاصم اظہر، پاکستانی گلوکار

وفات

1618ء – سر والٹر ریلے، انگریز ایڈمرل، مہم جو اور سیاست دان، لیفٹنینٹ گورنر برائے جرسی (پ۔ 1554ء)
1971ء – ارنی ٹیسیلس، سویڈنی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1902ء)
1991ء – صبا اکبرآبادی، اردو کے ممتاز شاعر (پ۔ 1908ء)
1997ء – اینٹون لاوی، بانی کلیسیائے شیطان (پ۔ 1930ء)

تعطیلات و تہوار

بلیوں کا قومی دن، امریکا
یوم جمہوریہ، ترکی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button