تازہ ترینخبریںسپورٹس

کرکٹ ٹیم کے پاکستان جانے کا فیصلہ وزارتِ داخلہ کریگی ، وزیر کھیل بھارت

ایشیاء کپ کے لیے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے متعلق بھارت کا بیان سامنے آگیا۔

بھارت کے وزیرِ کھیل انوراگ ٹھاکر نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے پاکستان جانے کا فیصلہ وزارتِ داخلہ کرے گی۔

انہوں نے  کہا ہے کہ ایشیاء کپ کے لیے پاکستان جانے کا فیصلہ وزارتِ داخلہ نے کرنا ہے کیونکہ کھلاڑیوں کی سیکیورٹی بڑی اہم ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button