تازہ ترینخبریںپاکستانکاروبار

اوگرا کا اکتوبر کے لیے ایل این جی سستی کرنے کا اعلان

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اکتوبر کے لیے ایل این جی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

اوگرا اعلامیے کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی 2 اعشاریہ 19 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو سستی ہوگئی۔

اسی طرح سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی 2 اعشاریہ 28 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو سستی ہوگئی۔

سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 14 اعشاریہ 78 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 15 اعشاریہ 18 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button