تازہ ترینتحریکخبریں

متنازع ٹوئٹس کیس، ایف آئی اے کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، اعظم سواتی کو جیل بھیج دیا گیا

سیشن عدالت اسلام آباد نے ایف آئی اے کی اعظم سواتی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی اور ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق متنازع ٹوئٹس کیس میں گرفتار پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت پیش کیا گیا، ملزم اعظم سواتی کو سینئر سول جج محمد شبیر کی عدالت میں پیش کیا گیا،ملزم کے وکیل بابراعوان بھی عدالت میں پیش ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button