تازہ ترینخبریںسپورٹس

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : وارم اپ میچ انگلینڈ کا ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )مینز ٹی 20ورلڈ کپ کے وارم آپ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

وارم میچ میں شاداب خان ٹیم کی قیادت کریں گے ، حیدر علی، شان مسعود، محمد نواز، خوشدل شاہ، افتخار احمد ، آصف علی ، محمد وسیم ، نسیم شاہ، محمد حسنین ، حارث رؤف، شاہین آفریدی اور محمد رضوان  ٹیم میں شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button