تازہ ترینجرم کہانیخبریں

سوتیلے باپ کی 6 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش، مقدمہ درج

لاہورپولیس نے 6 سالہ بیٹی سے زیادتی کی کوشش پر سوتیلے باپ کے خلاف  مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کے مطابق متاثرہ بچی کی ماں طاہرہ بی بی کی مدعیت میں اس کے شوہر شبیر کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

جوہر ٹاؤن پولیس کے مطابق معاملہ مشکوک لگتا ہے ،خاتون نے زیادتی کا الزام عائد کیا تھا لیکن زیادتی ثابت نہیں ہوئی۔

 تاہم زیادتی کی کوشش کا مقدمہ درج کرکے تفتیش انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button