تازہ ترینجرم کہانیخبریں

سارہ اقدام قتل کیس میں صحافی ایاز امیر گرفتار

شہزاد ٹاؤن پولیس نے سارہ انعام اقدام قتل کیس میں نامزد سینئر صحافی ایاز امیر کو گرفتار کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق آج پولیس نے ایاز امیر کو مقدمے میں نامزد کیا تھا۔ مقدمے اب 302 کے ساتھ دفعہ 109 بھی شامل کی گئی ہے۔ انہیں اور ان کی اہلیہ کو کیس مین شاملِ تفتیش کیا گیا ہے۔ مقتولہ کے ورثا کی جانب سے صحافی کو نامزد کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سارہ کے چچا کرنل (ر) اکرام اور ضیا الرحیم نے بھتیجی کے قتل کا الزام ایاز امیر اور ان کی سابق اہلیہ پر عائد کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایاز امیر اور ان کی سابق اہلیہ نے میری بھتیجی سارہ کو قتل کروایا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button