تازہ ترینتحریکخبریں

الیکشن فوری کرایا جائے ، شیخ رشید

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ الیکشن فوری کرایا جائے، 15 اکتوبر تک دن اہم ہیں۔

بنی گالہ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیرصدارت اجلاس کے بعد فواد چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تین گھنٹے اجلاس چلا، معیشت، مہنگائی اور امن و امان پر بات ہوئی۔

انہوں نے بتایا کہ تمام ممبران نے عمران خان کو کہا کہ احتجاج کا وقت آگیا، بات چیت کے دروازے بند نہیں ہوں گے ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button