تازہ ترینتحریکخبریں

نئے آرمی چیف کا انتخاب نئی حکومت کرے : عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف ، سابق وزیراعظم عمران خان نے موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو توسیع دینے کی تجویز دے دی۔

نجی ٹی وی کو انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ نئے آرمی چیف کا معاملہ نئی حکومت آنے تک مؤخر کردینا چاہیے۔انہوں نے تجویز دی کہ نئی حکومت نئے آرمی چیف کا انتخاب کرے۔

ان کا کہنا تھاکہ میں الیکشن پر بات کرنے کیلئے تیار ہوں، میں امریکا مخالف نہیں ہوں۔توہین عدالت کیس کے حوالے سے عمران خان کا کہنا تھاکہ اسلام آبادہائیکورٹ میں کچھ کہنے کی اجازت ملتی تو شاید معافی مانگ لیتا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button