تازہ ترینتحریکخبریں

جب چاہوں اسلام آباد بند کرسکتا ہوں : عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے دعویٰ کیا  ہے کہ وہ جب چاہیں اسلام آباد کو بند کرسکتے ہیں۔

سرگودھا جلسے سے خطاب میں عمران خان نے کہا ہے کہ وہ چار مہینے سے صبر کر رہے ہیں، انہیں اتنا دیوار سے نہ لگایا جائے کہ وہ قوم کے سامنے ان سارے لوگوں کی شکلیں رکھ دیں جنہوں نے مفادات کیلئے ملک کو مشکل میں ڈالا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جتنا انہیں ڈرانے کی کوشش کی جائے گی وہ اتنا زور سے مقابلہ کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button