تازہ ترینتحریکخبریں

پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد جلسے کے لیے ضلعی انتظامیہ سےاجازت مانگ لی

پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد جلسے کے لیے ضلعی انتظامیہ سےاجازت مانگ لی، پی ٹی آئی کے رہنما علی نواز اعوان اور فیصل جاوید نے ڈپٹی کمشنر کو درخواست دی۔

تحریک انصاف نے انتظامیہ سے 2 جولائی کو پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت مانگی ہے۔

درخواست میں جلسہ گاہ میں انتظامات کی درخواست بھی کی گئی ہے۔

درخواست میں کہا گیا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان اور دیگر رہنما جلسے سے خطاب کریں گے لہٰذا جلسے کے لیے انتظامیہ سیکیورٹی فراہم کرے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button