تازہ ترینخبریںپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا بےنظیر بھٹو کو خراج عقیدت

وزیراعظم شہباز شریف نے محترمہ بےنظیر بھٹو کو ان کی 69ویں سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ بےنظیر بھٹو کی شہادت سے پیدا ہونے والا خلا کبھی پر نہیں ہوگا

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہماری جمہوریت بےنظیر بھٹو کے بغیر نامکمل ہے، انہوں نے بےخوفی اور ثابت قدمی کے ساتھ اپنے اصولوں پر آواز بلند کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button