تازہ ترینتحریکخبریں

عمران خان کا نیب قوانین میں ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے قومی احتساب بیورو (نیب) قوانین میں ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ 

پریس کانفرنس کے دوران سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نیب قوانین میں ترامیم کے لیے اسی ہفتے سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ جس ملک میں انصاف نہیں ہوتا وہ ترقی نہیں کرسکتا۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ جو کچھ اسمبلی میں ہوا وہ سب کچھ ملک کے ساتھ مذاق تھا ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button