اہم واقعات
18 جون کے اہم واقعات

واقعات
2008ء اسرائیل نے لبنان کے ساتھ ساٹھ سالہ پرانا تنازع حل کرنے کے لیے امن بات چیت کی تجویز دی
1941ء ترکی نے جرمنی سے امن معاہدے پر دستخط کیے
1812ء امریکا نے برطانیہ اور آئرلینڈ کیخلاف جنگ کا اعلان کیا
ولادت
1949ء – پاک فوج کے سپوت جوان سوار محمد حسین شہید پیدا ہوئے جنہیں ان کی خدمات کے سلسلہ میں پاک فوج کے سب سے اعلی اعزاز نشان حیدر سے نوازا گیا۔
تعطیلات و تہوار
1953ء انقلاب مصر مصرمیں جمہوریت کا اعلان محمدعلی کی بادشاہت کاخاتمہ ہوا