تازہ ترینخبریںپاکستان

پرویزمشرف کو غدار قرار دینے والوں کی میڈیا پر شکلیں دیکھیں

تحریک انصاف کے رہنما فوادچوہدری نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کو غدار قرار دینےوالوں کی میڈیا پر شکلیں دیکھیں۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں فوادچوہدری نے لکھا کہ ان کی میڈیا پر شکلیں دیکھیں تو حیرانی ہوتی ہے کہ مشرف میڈیا کی اجازت نہ دیتے تو گاڑیوں میں آنے والے سائیکل افورڈ نہ کر سکتے

فوادچوہدری نے کہا کہ ان منافقوں پرجس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو کا قول پورا صحیح اترتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button