تازہ ترینخبریںپاکستان

شہباز حکومت کا یوٹرن ، ہفتے کی چھٹی بحال، جمعہ کے روز ‘ورک فرام ہوم’ کی تجویز

وفاقی کابینہ نے ہفتے کی چھٹی کو بحال کردیا ،مریم اورنگزیب نے بتایا کہ جمعہ کے روز ورک فرام ہوم کی تجویز سامنے آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ عوام مشکل صورتحال میں ہے تو ہم نے بھی اقدامات کاآغاز کردیا، ہفتے کی چھٹی کو پہلے ختم کیا گیا تھا مگر کابینہ نے ہفتے کی چھٹی کو بحال کردیا ہے

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button