تازہ ترینخبریںکاروبار

دو دن میں سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے سے زائد اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں دو روز کے دوران 4 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوگیا ہے۔ 

گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ ہوا تھا جبکہ آج سونے کا بھاؤ 1250 روپے بڑھ گیا

 

جواب دیں

Back to top button