تازہ ترینجرم کہانیخبریں

ٹرین میں خاتون سے اجتماعی زیادتی، نامزد ملزم عدالت میں پیش

ریلوے پولیس نے نجی کمپنی کی ٹرین بہاء الدین ذکریا ایکسپریس میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کے نامزد ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ریلوے پولیس نے نامزد ملزم زاہد کو ملتان میں عدالت کے روبرو پیش کردیا ہے۔

عدالت نے 2 روزہ سفری ریمانڈ پر ملزم زاہد کو پولیس کے حوالے کردیا ہے۔

ریلوے پولیس کے مطابق ملزم زاہد کو کراچی لے جایا جائے گا، جہاں مقدمہ درج ہے

جواب دیں

Back to top button