تازہ ترینحالات حاضرہخبریںروس یوکرائن جنگ

روس کا یوکرینی شپ یارڈ پر حملہ، متعدد گاڑیاں تباہ

روس نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی فوج نے یوکرینی شہر میکولائیف کے شپ یارڈ پر حملہ کیا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق، روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فوج نے یوکرین کے شہر میکولائیف کے شپ یارڈ پر واقع ایک ہینگر کو نشانہ بنایا ہے۔

رپورٹ کے مطابق، اس روسی حملے کے نتیجے میں متعدد گاڑیاں اور سامان بھی تباہ ہوا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button