تازہ ترینتحریکخبریں

یہ اب اسرائیل کو بھی تسلیم کرنےجا رہے ہیں

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ اب اسرائیل کو بھی تسلیم کرنےجا رہے ہیں پہلی بار ایک وفد اسرائیل گیا ہے پی ٹی وی کا ایک تنخواہ دار شخص بھی وفد میں شامل تھا

چارسدہ میں پی ٹی آئی کے ورکز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ حقیقی آزادی کی جدوجہد کو جہاد سمجھتےہیں اب ہم نےسب دیکھ لیاہےکہ کس طرح تیاری کر کےآنا ہے ہم پر تشدد کرنے والوں کی ایک ایک تصویر میری آنکھوں کےسامنےہے راناثنااللہ اورنہ یہ پولیس والے بچیں گےجنہون نےعوام پر تشدد کیا۔

انہوں نے کہا کہ اب جب ہم نکلیں گےاس کےسامنےکوئی رکاوٹ سامنےنہیں آسکےگی سپریم کورٹ پرامن احتجاج کے حق کیلئےجا رہے ہیں امپورٹڈحکومت جان لو،ہم تمہیں کبھی تسلیم نہیں کریں گے امپورٹڈحکومت نےپٹرول اورفضل الرحمان کی قیمت بڑھادی ہے آئی ایم ایف سےحکم ملا امپورٹڈ نے قیمتیں بڑھا دیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button