تازہ ترینخبریںپاکستان

سیکٹر ایف 7 کے گھر میں آتشزدگی، 2 غیر ملکی جھلس کر جاں بحق

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ روز سیکٹر ایف 7 کے گھر میں آتشزدگی کا شکار ہونے والے دونوں غیر ملکی دورانِ علاج دم توڑ گئے۔

ذرائع پمز کے مطابق غیر ملکیوں کا علاج پمز اسپتال کے برن سینٹر میں جاری تھا۔

گزشتہ روز غیر ملکی آتشزدگی کا شکار ہو کر بری طرح جھلس گئے تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button