تازہ ترینخبریںکاروبار

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ

سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی ) نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا ہے اور شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ کردیا۔

ایس بی پی اعلامیے میں کہا کہ شرح سود میں 1اعشاریہ 5 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد شرح سود 13 اعشاریہ75 فیصد ہوگئی ہے۔

ایس بی پی اعلامیے کے مطابق اس وقت ملک میں شرح سود 12 اعشاریہ 25 فیصد ہے، جس میں 1 اعشاریہ5 فیصد اضافہ کیا گیا۔

ایس بی پی اعلامیے کے مطابق کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 13 اعشاریہ 779 ارب ڈالر ہے، شرح سود آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے بڑھائی گئی ہے۔

جواب دیں

Back to top button