تازہ ترینخبریںپاکستان

شیریں مزاری کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ 

پارٹی رہنما اسد عمر نے اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹڑ پر ایک پیغام بھی جاری کیا۔

اسد عمر نے تحریر کیا کہ شیریں مزاری کو غیر قانونی طور پر حراست میں لینے پر پارٹی کے کارکنان پاکستان بھر میں آج شام احتجاج کریں گے۔

جواب دیں

Back to top button