تازہ ترینخبریںپاکستان

پاکستان کے پہلے وزیراعظم جو ملکی خزانے میں 22 بلین امریکی ڈالر چھوڑ کر گئے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان ملکی خزانے میں 22 بلین امریکی ڈالر چھوڑ کر گئے ہیں۔

پاکستانی ایجنسی ’اسٹارٹ اپ پاکستان‘ کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان پاکستان کے پہلے وزیراعظم بن گئے ہیں جو ملکی خزانے میں 22 بلین امریکی ڈالر چھوڑ کر گئے ہیں۔

نیوز ایجنسی کی یہی ٹوئٹ سابق وفاقی وزیر برائے مملکت، اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کی جانب سے بھی اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button