اہم واقعات

13 اپریل کے اہم واقعات

واقعات

1111ء – ہینری پنجم کی بطور ہولی رومن شاہنشاہ تاج پوشی
1598ء – فرانس کے بادشاہ ہینری چہارم کے نانٹس فرمان کے مطابق ہوجوناٹس کو مذہبی آزادی
1829ء – برطانوی پارلمنٹ نے رومن کیتھولک کو مذہبی آزادی کا حق دے دیا۔
1849ء – ہنگری جمہوریت بن گیا۔
1919ء – امرتسر میں جلیانوالہ باغ میں برطانوی فوجیوں نے کم از کم 379 نہتے مظاہرین کو ہلاک کر دیا۔
1941ء – نیہون، (جاپان) اور روس نے غیر جانبداری کا معاہدہ کیا
1960ء فرانس ایٹمی صلاحیت رکھنے والا چوتھاملک بنا
1944ء نیوزی لینڈاور سوویت یونین کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہوئے
1849ء ہنگری کو جمہوری ملک قرار دے دیا گیا
1829ء برطانوی پارلیمنٹ نے رومن کیتھولکس کو مکمل مذہبی آزادی دے دی

ولادت
1743ء – تھامس جیفرسن،امریکا کا سابق صدر
1963ء – گیری کیسپاروف، شطرنج کا مشہور کھلاڑی
حضرت علامہ مولانا حافظ طاہر علی عطاری قادری 2000ء پاکستانی عالم دین

وفات
تعطیلات و تہوار
تھائی لینڈ میں نئے سال کا آغاز
کمبوڈیا میں نئے سال کا آغاز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button