تازہ ترینخبریںدنیا

عرب اتحاد نے یمن میں فوجی کارروائیاں روکنے کا اعلان کردیا

عرب اتحاد نے یمن میں فوجی کارروائیاں روکنے کا اعلان کردیا ہے۔

ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق آج صبح 6 بجے سے فوجی کارروائیاں روک دی گئی ہیں۔

ترجمان عرب اتحاد کے مطابق خلیج تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل کی درخواست پر کارروائیاں روکی گئی ہیں۔

ترجمان نے مزید بتایا ہے کہ ماہ رمضان میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے ضروری اقدامات کیے جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button