
تازہ ترینخبریںپاکستان سے
وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں پی ٹی آئی کے رہمنا سینیٹر فیصل جاوید خان نے یہ اعلان کیا۔
ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں سینیٹر فیصل جاوید خان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے، وزیراعظم عمران خان اپنی قوم کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہیں اور فتح پاکستان کی ہے، فتح اس قوم کی ہے، فتح کپتان کی ہے۔
وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے – انشاء اللہ
وزیراعظم عمران خان اپنی قوم کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہیں اور انشاء اللہ فتح پاکستان کی ہے – قتح اس قوم کی ہے فتح کپتان کی ہے – pic.twitter.com/NtV8rTNwPI— Faisal Javed Khan (@FaisalJavedKhan) March 30, 2022