پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کا دعویٰ ہے کہ تین وفاقی وزراء او آئی سی اجلاس کے بعد استعفیٰ دیکر آجائیں گے، مجھے کوئی خريد نہيں سکتا،
وزیراعظم سے ملنے والے اقلیتی اراکین اسبلی میں سے دو یہاں (سندھ ہاؤس) میں موجود ہیں۔