تازہ ترینخبریںکاروبار

دنیا کی سب سے بڑی سٹرابیری، وزن 289گرام

اسرائیلی کسان کی کاشت کردہ سٹرابری اوسط سے پانچ گنا بڑی اور 289گرام ٟ تقریباً 10اونسٞ جتنی وزنی ہے۔

ایک روز قبل اسرائیل کے ایک کسان نے دنیا کی سب سے بڑی سٹرابری پودے سے الگ کی ہے اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام لکھوایا ہے۔
ایریئل چاہی نے اپنے کھیت میں جو اسٹرابری اگائی ہے وہ روایتی پھل سے پانچ گنا بڑی ہے۔
اس کا وزن 10اونس یعنی 289گرام ہے۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے اسے دنیا کی سب سے وزنی اور بڑی سٹرابری قرار دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button