تازہ ترینخبریںدلچسپ و حیرت انگیز

تاجر نے قرض نہ دینے پر بینک جلا دیا

نئی دہلیٜ جنوبی بھارت کی ریاست کرناٹک میں ایک تاجر نے قرض دینے سے انکار پر بینک برانچ کو ہی آگ لگا دی جس پر پولیس نے اسے گرفتار کر لیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ملزم نے اپنا چہرہ چھپا کر اور ہاتھوں میں دستانے پہن کر رات گئے تقریبا 2بجے کے قریب شیشے کی کھڑکیاں توڑ کر بینک کے اندر پٹرول پھینکا ور آگ لگا دی۔

کرناٹک پولیس کا کہنا ہے کہ سالہ ملزم کو شناخت ہونے پر گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم گجرات سے ویونگ مشینیں خرید کر انہیں ہاویری میں فروخت کرتا تھا اور اس نے کافی خواتین سے رقوم ادھار لے رکھی تھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button