دلچسپ و حیرت انگیز

پاکستان میں گلابی چاند کا سحر انگیز نظارہ

دنیا بھر کے مختلف ممالک میں آج پنک مون دیکھا جا رہا ہے پاکستان میں بھی گلابی چاند کا سحر انگیز نظارہ کیا گیا۔

آج دنیا بھر کے مختلف ممالک میں پنک مون دیکھا جا رہا ہے جس میں برطانیہ، مشرقی یورپ، افریقہ، ایشیا، آسٹریلیا سمیت دیگر ممالک شامل ہیں۔

گلابی چاند کا دلفریب نظارہ پاکستان میں بھی دیکھا گیا۔ پاکستان کے افق پر یہ نظارہ آج علی الصباح 4 پر 49 منٹ پر دیکھا گیا جب آسمان پر چکمتا سفید چاند مکمل گلابی ہو گیا۔ اس وقت چاند کو حسن اپنے مکمل جوبن پر تھا۔

اس دوران افق پرسیارے مریخ اورزحل بھی دکھائی دیے جن کا ماہرین فلکیات نے بھی نظارہ کیا۔

واضح رہے کہ پنک مون کے وقت زمین کا چاند سے فاصلہ انتہائی کم رہ جاتا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button