سپورٹس

کاؤنٹی کرکٹ کا اعزاز،چوتھی بارکواڈرپل سنچری بن گئی

کاؤنٹی کرکٹ کی تاریخ میں چوتھی بار بیٹر نےکواڈرپل سنچری اسکورکرلی۔
فرسٹ کلاس کرکٹ کی تاریخ میں سیم نارتھایسٹ کی یہ نویں سب سے بڑی انفرادی اننگز ہے۔
اس سے قبل کاؤنٹی چیمپئن شپ میں گریم ہک 405، آرچی مکلیرن 425 اور برائن لارا 501 رنز کی کی انفرادی اننگز کھیل چکے ہیں۔
کاؤنٹی چیمپئن شپ میں گلو مورگن کے سیم نارتھایسٹ نے 410 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔سیم نارتھایسٹ نے لیسٹر شائر کے خلاف کھیلتے ہوئے تین چھکوں اور 45 چوکوں کی مدد سے 410 رنز اسکورکیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button