Uncategorized

غیراخلاقی مواد کی روک تھام، نیانظام آگیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)نے غیراخلاقی مواد کی روک تھام کیلیے نیانظام متعارف کرادیا۔
اس سے قبل ویب سائٹس کی لسٹ انٹرنیٹ فراہم کرنیوالی کمپنیوں کوبھجوائی جاتی تھی اس نئے نظام میں سوشل میڈیامانیٹرنگ کاکوئی میکینزم نہیں ہے،یہ نیانظام صرف غیراخلاقی مواد کو بلاک کرنے کیلیے بنایاگیاہے۔
پی ٹی اے حکام کے مطابق نئے نظام کے مطابق غیراخلاقی ویب سائٹس ڈی این ایس نظام کے تحت انٹرنیٹ سروسز فراہم کرنے والے اداروں کی سطح پرخودکارطریقے سے بلاک ہوسکیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button