Uncategorized
پاکستانی بولنگ کوچ اور آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر شان ٹیٹ کی پاکستان آمد ، قومی ٹیم جوائن کرلی
شان ٹیٹ آئسولیشن مکمل ہونے کے بعد پاکستان آکر بے حد خوش اور قومی ٹیم کو جوائن کر لیا ہےٹیم
کے منیجر منصور رانا نے شان ٹیٹ کو پریکٹس جرسی پیش کی۔
پاکستان ایک بڑی ٹیم ہے، مجھےامید ہے کہ یہ ایک بہترین تجربہ ثابت ہو گا ہو گا لیکن آغاز میں مجھے کھلاڑیوں کو جاننا ہو گا۔
شان ٹیٹ کا کہنا تھا کہ میں پہلی بار پاکستان آیا ہوں، مجھے یہاں آکر اچھا لگ رہا ہے، میرے لیےتمام چیزیں نئی ہیں، نئی ٹیم کا حصہ بننا ہمیشہ اچھا ہوتا ہے۔
Bowling coach Shaun Tait has joined the Pakistan Test squad in Karachi, the former Australian fast bowler is very excited with the opportunity of working with Pakistan bowlers.#BoysReadyHain l #PAKvAUS pic.twitter.com/MEZ8lXvkWw
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) March 14, 2022