Uncategorized

گوگل نے خواتین کو ہتھیار فراہم کر دیا

گوگل نے خاص طور پر آن لائن ہراسانی کا شکار خواتین صحافیوں کی حفاظت کے لیے اینٹی ہراسمنٹ فلٹر لانچ کردیا
اب ہراسمینٹ کی صورت میں فوری ایکشن لیا جا سکے گا. گووگل نے بشمول خواتین صحافیوں، کارکنوں اور عوامی شخصیات کی مدد کے لیے ‘ہراسمنٹ مینیجر’ کے نام سے ایک اوپن سورس اینٹی ہراسمنٹ ٹول لاؤنچ کیا ہے۔
گوگل کے جیگسا یونٹ نے اوپن سورس اینٹی ہراسمنٹ ٹول کے لیے کوڈ جاری کیا جو فی الحال ٹوئٹر پر کام کرسکتا ہے جس کی وجہ سے صارفین کو آسانی سے نقصان دہ پوسٹس کی شناخت کرنے میں مدد ملے گی۔
ہ یہ ٹول ہراساں کرنے والے افراد کے اکاؤنٹس کو میوٹ یا بلاک کرنے جبکہ صارفین کی اپنی ٹوئٹس پر ہراساں کرنے والے کمنٹس کو چھپانے میں مدد کرے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button