Uncategorized

مصباح الحق کا ہونہار بیٹا، سینچری بنا کر ٹیم جتوادی

انڈر 16 کرکٹ میں مصباح الحق کے صاحبزادے فہام الحق نے سنچری بنا کر ٹیم کی جیت میں نمایا ں کردار ادا کر دیا .
ملتان میں جاری نیشنل انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں مصباح الحق کے صاحبزادے فہام کی ناقابل شکست سنچری نے سینٹرل پنجاب وائٹس کو ناردرن کیخلاف 49 رنز سے کامیابی دلا دی،انھوں نے 102 رنز بنائے، دیگرمیچزمیں خیبرپختونخوا نے سندھ کو 82 رنز سے شکست دے دی۔
فاتح الیون کے محمد ہارون نے 4 اورحذیفہ خان نے 3 وکٹیں حاصل کیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button