Uncategorized

مشہور فٹ بالر مائیکل اوون کی پاکستان آمد

انگلینڈ کے مشہور فٹ بالر مائیکل اوون پاکستان کے دورہ پر پہنچ گئے وہ 27 جنوری تک پاکستان میں رہینگے۔ وہ 27 جنوری کو ہونیوالی پاکستان سپر لیگ سیزن سیون (پی ایس یل 7) کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کرینگے۔ نامور برطانوی کھلاڑی 2001 میں ورلڈ پلئیر آف دی ائیر بھی رہ چکے ہیں۔
مائیکل اوون پاکستان میں فٹ بال کے کھیل کے فروغ کیلئے پاکستان آئے ہیں بین الاقوامی فٹ بال کوچز بھی ان کے ہمراہ ہیں۔
مائیکل اوونں صدر، وزیر اعظم ، گورنر سندھ اور آرمی چیف سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔مشہور برطانوی فٹبالر کل کراچی میں این ای ڈی فٹ بال گراؤنڈ کا سنگ بنیا د بھی رکھیں گے جبکہ فٹ بال کے شائقین کے گڑھ لیاری کا دورہ بھی پروگرام میں شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button