تازہ ترینجرم کہانیخبریںپاکستان

پشاور میں بیٹی نے باپ کو قتل کردیا

پشاور کے علاقے مچنی گیٹ میں بیٹی نے باپ کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق واقعے کی ایف آئی آر مقتول کی بیوہ کی مدعیت میں درج کی گئی ہے۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق واردات کی وجہ مقتول کے بیٹی کے ساتھ مبینہ ناجائز تعلقات تھے

جواب دیں

Back to top button